• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کیفیات

مصنّف: سیّد سعید الحسن بخاری

صفحات: 119، قیمت: 250روپے

ناشر : علی بخاری، بخاری ہائوس، قطب شاہ، بھکّر

زیرِتبصرہ کتاب میں مصنّف نے حج و عمرہ کے دوران اپنی کیفیاتِ قلبی کو بڑے دِلآویز انداز میں بیان کرنے کے ساتھ مقاماتِ مقدسہ کا سفر اختیار کرنے والوں کی رہنمائی کے لیے ضروری معلومات اور مکّہ مکرمہ اور مدینہ منوّرہ کی مختصر تاریخ بھی فراہم کردی ہے۔ کتاب کی طباعت، اشاعت واجبی ہے، اس لحاظ سے قیمت کچھ کم ہوتی تو بہتر تھا۔

تازہ ترین
تازہ ترین