راجکپور اور دلیپ کمار کس کی بارات میں شریک ہیں؟
بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار، ہدایت کار اور ماضی کے ہیرو پریم ناتھ کی شادی اپنے عہد کی بڑی ہیروئن بینا رائے سے 1952 میں ہوئی۔ واضح رہے کہ بینا رائے نے انارکلی، گھونگٹ، اور تاج محل جیسی ہٹ فلموں میں کام کرکے شہرت حاصل کی۔
۔