• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برازیل،سپریم کورٹ کا کرپشن پر حکمران طبقے کیخلاف بڑا ایکشن

برازیلیا ( نیوزڈیسک ) برازیل کی سپریم کو رٹ نے ایک متنازع قانون کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 1988 ء کے اس قانون کے تحت کرپشن کے الزام میں ملوث سیاستدانوں کے مقدمات کی سماعت صرف سپریم کورٹ میں ہی کی جاتی تھی۔ جس کا مقصد زیادہ حساس مقدموں کے باعث نچلی عدالتوں پر دبائو نہ ڈالنا تھا۔ لیکن سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اس طرح سے کرپشن کے مقدمات نمٹانے کی رفتار سست ہے اور ان مقدمات سے جلد نمٹنے کیلئے سپریم کورٹ نے نچلی عدالتوں کو بھی سماعت کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کیلئے نافذ قانون کو ختم کرنے کیلئے رائے شماری کرائی گئی ہے۔ ا
تازہ ترین