• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی طریقے سے تہران جانیوالے 2 مسافر آف لوڈ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ترجمان نے بتایا ہے کہ غیر قانونی طریقے سے تہران جانے والے 2 مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزمان نے ایران سے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کرنی تھی۔

ترجمان نے یہ بھی بتایا کہ ملزمان نے یورپ جانے کے لیے ایجنٹ کو فی کس 18 لاکھ روپے ادا کیے تھے۔

قومی خبریں سے مزید