• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر شاہد صدیق قتل: 3 گرفتار ملزمان شناخت پریڈ کیلئے جیل منتقل

ـــ فائل فوٹو
ـــ فائل فوٹو

ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کے مقدمے میں گرفتار 3 ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔

ماڈل ٹاؤن کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے پولیس کی درخواست پر مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے ملزمان کو جیل منتقل کرنے کا حکم دیا۔

واضح رہے کہ ڈاکٹرشاہد صدیق کے قتل کا مقدمہ لاہور کے تھانہ کاہنہ میں درج ہے۔

قومی خبریں سے مزید