میں نے بہت اچھے دن دیکھے،
او ربہت برے دن بھی دیکھے۔
میرے پاس وہ سب نہیں ہے،
جس کی میں خواہش کرتا تھا،
لیکن وہ سب ہے، جس کی مجھے ضرورت ہے۔
میں صبح بستر سے اٹھتا ہوں تو کبھی کہیں درد تو کبھی تکلیف،
لیکن الحمد اللہ، اٹھتا تو ہوں.....
ہوسکتا ہے کہ میری زندگی آئیڈیل نہ ہو،
پھر بھی رب کی بے حساب رحمتوں سے مالا مال ہے زندگی!