• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک ریاض حسین کی طرف سے ڈرامہ آرٹسٹ ماجد جہانگیر کے علاج کا خرچہ اٹھانے کا اعلان

اسلام آباد (حنیف خالد) مقبول مزاحیہ سیریل ’’ففٹی ففٹی‘‘ کے ہر دل عزیز آرٹسٹ ماجد جہانگیر کے علاج کے اخراجات بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک ریاض حسین نے اُٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ ماجد جہانگیر کافی بیمار ہیں ۔
تازہ ترین