• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لفظ ’’اللہ‘‘میں کتنے لام ہیں؟

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: گرامر کے لحاظ سے کسی حرف کو دو بار پڑھنے کے لئے تشدید لگائی جاتی ہے، جیسے اللہ، لیکن الحمد للہ میں دوسرے لام پر تشدید لگانے سے تین لام یعنی لِل لٰہ پڑھے جاتے ہیں ،جب کہ لفظ اللہ میں دو لام لکھے جاتے ہیں اور دو ہی پڑھے جاتے ہیں۔

جواب: جسے آپ تیسرا لام فرمارہے ہیں، وہ الگ حرف ہے، جسے حرفِ جر کہتےہیں، اس کے ملنے سےتین لام پڑھے جاتے ہیں۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین