آپ کے مسائل اور اُن کاحل
سوال: معتکف تمباکو کھا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب :۔کھاسکتا ہے بشرطیکہ بدبودار نہ ہو۔
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یورپی یونین ہمارے طے شدہ تجارتی معاہدے کی پابندی نہیں کر رہی۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق باجوڑکے علاقے ماموند میں خوارج نے کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا، فتنہ خوارج کے کواڈ کاپٹر حملے میں 3 افراد زخمی ہوئے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران ہم سے ڈیل کرنا چاہتا ہے، ایران کی قیادت تقسیم ہوچکی ہے، ایران اب ڈیل چاہتا ہے، نہیں چاہتا کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں۔
ملک نور اعوان نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی اسی جذبے کے ساتھ تارکین وطن کی خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
ایرانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر علی نیکزاد نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کوئی بین الاقوامی آبی گزرگاہ نہیں ہے۔
بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے انکشاف کیا کہ انھوں نے دو فلمیں بغیر اسکرپٹ پڑھے کیں، کیونکہ میں اپنے والد سے ڈرتا تھا۔ انڈسٹری کے مسٹر پرفیکشنسٹ جو عام طور پر سوچ سمجھ کر اور معیاری کہانیاں منتخب کرتے ہیں۔ مگر ان کے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں کچھ فیصلے ایسے بھی تھے جو اچانک اور غیر متوقع تھے۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی نے کہا ہے کہ ایران منطقی مذاکرات کیلیے تیار ہے۔
بالی ووڈ فلم بھوت بنگلہ میں اپنے مناظر کاٹے جانے پر اداکارہ تبو اکشے کمار سے ناراض ہیں تاہم پریادرشن نے ان خبروں کی تردید کی ہے۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق جماعت اسلامی نے ڈھاکا میٹرو پولیٹن جنوبی کے میئر کیلئے اپنے امیدوار کی نامزدگی کا فیصلہ ایک تقریب کے دوران کیا ، جس میں مقامی رہنماؤں اور کارکنان بڑی تعداد میں شریک تھے۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں ایک چھوٹا طیارہ گرگیا۔ ہیوسٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق آسٹن میں چھوٹا طیارہ گرنے سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
متحدہ عرب امارات نے خطے میں موجودہ پیش رفت کی روشنی میں اپنے شہریوں کے ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔
بنیان مرصوص کی عظیم فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل نے “اسپیکٹرو” نامی ایک جدید سرویلنس سسٹم یو اے ای کو فراہم کیا، جو تقریباً 20 کلومیٹر کے فاصلے تک آنے والے ڈرونز، خصوصاً ایرانی ساختہ شاہد ڈرونز کا سراغ لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
یوکرین کے صدر زیلینسکی نے کہا ہے کہ انکے ملک نے اپنی فوج میں اصلاحات شروع کر دی ہیں۔
ٹاس کے موقع پر کپتان شاداب خان نے کہا کہ آج کے میچ میں دباؤ کو بہتر انداز میں سنبھالنے والی ٹیم ہی کامیاب ہوگی۔
وزیر بحری امور نے کہا کہ کراچی بندرگاہ پر ماضی میں صرف کنٹینرز کی ٹرانس شپمنٹ ہوتی تھی، جنرل کارگو، بلک، بریک بلک، گاڑیوں کی ہینڈلنگ کے ساتھ نئے تجارتی امکانات روشن ہیں۔