• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

حالتِ اعتکاف میں ناخن کٹوانا یا بال کٹوانا جائز ہے ؟

اعتکاف میں بال اورناخن کاٹنے کا حکم

آپ کے مسائل اور اُن کاحل

سوال: اگر کسی شخص کے ناخن یا بال بڑھ جائیں اور وہ اعتکاف میں بیٹھ جائے تو حالتِ اعتکاف میں ناخن کٹوانا یا بال کٹوانا جائز ہے یانہیں؟ جبکہ ایک صاحب کا کہنا ہے کہ اعتکاف کے دوران ناخن اور بال کاٹناناجائز ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟

جواب :۔ اعتکاف میں بال اورناخن کاٹنے کی اجازت ہے، مگرچادر وغیرہ بچھا کر کاٹے جائیں ۔ (فتح الباری(۲۲۰/۴) الشامیۃ (۴۴۵/۲)

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین