• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

تراویح کے اختتام پر ختم القرآن کی دعا پڑھنا درست ہے ؟

تراویح کے اختتام پر ختم القرآن کی دعا پڑھنا درست ہے ؟

آپ کے مسائل اور اُن کاحل

سوال:۔ کیا تراویح کے اختتام پر ختم القرآن کی دعاپڑھنا درست ہے ؟

جواب:۔ تراویح میں تکمیل قرآن کے موقع پر ختم قرآن کی دعا کا پڑھنا درست نہیں ۔ایک تو یہ ثابت نہیں اوردوسرے یہ غیرقرآن میں مشغولیت ہے۔ (مستفادازفتاوی دارالعلوم دیوبند،جلد چہارم ص:89دارالاشاعت)

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین