• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس کی گاڑی کے آگےایک شخص لیٹ گیا

لاہور (آئی این پی) ایک بزرگ شخص چیف جسٹس ثاقب نثار کی گاڑی کے آگے لیٹ گیا‘ اس نے موقف اختیار کیا کہ اس نے ایف سی بلوچستان میں سروس کی بحالی کی درخواست دی تھی اس کو قبل از وقت ریٹائر کردیا گیا ہے۔ اتوار کو ایک بزرگ شخص چیف جسٹس ثاقب نثار کی گاڑی کے آگے لیٹ گیا اس نے موقف اختیار کیا کہ ایف سی بلوچستان میں سروس کی بحالی کی درخواست دی تھی اس کی عمر ابھی باقی تھی مگر اس ے قبل از وقت ریٹائرکردیا گیا۔
تازہ ترین