• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


لاکھوں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کنگ خان کوعید کی خوشی نے باورچی بنا دیا ۔ جی ہاں،یقین نہیں تو یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں جس میں کنگ خان چکن بنانے میں مصروف ہیں۔

بالی وڈ کے کنگ شاہ رُخ خان باورچی بن گئے

بالی ووڈ اداکار شاہ رُخ خان عید کے موقع پراپنی کوکنگ صلاحیتوں کا دلچسپ انداز اپنایا اور عید پر چکن بناتے ویڈیو ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کردی جو وائرل ہوچکی ہے اور کنگ خان کے مداحوں کی بھوک چمک اُٹھی ہے۔

واضح رہے شاہ رُخ خان ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم’زیرو‘کی تیاری میں مصروف ہیں جس میں وہ ایک بونے کا کردار ادا کریں گے جبکہ کنگ خان کے ساتھ اس فلم میں انوشکا شرما اور کترینہ کیف بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جو اس سال کرسمس کے موقع پریعنی21دسمبر کو ریلیز کی جائے گی ۔


تازہ ترین