• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نئی کتاب: ڈانجھ

شاعر:طاہر محمود طاہر

صفحات128:، قیمت 250:روپے

ناشر:پنجابی کلچر سینٹر، کڑیال کلاں، شیخوپورہ

یہ پنجابی زبان میں کہی گئی غزلوں کا مجموعہ ہے۔ پنجابی کے لفظ ’’ڈانجھ‘‘ کے معنیٰ نہ بجھنے والی ’’پیاس‘‘ یا ’’تشنگی‘‘ کے ہیں۔ کتاب کے دیباچے میں مذکور ہے ’’طاہر محمود طاہر کے ہاں پنجابی غزل کا ہر رنگ، ہر ذائقہ اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ موجود ہے۔‘‘ بیش تر غزلوں کا پس منظر سماجی مسائل پر مبنی ہے۔ کتاب ہلکے پھلکے انداز میں شایع کی گئی ہے۔ اس لحاظ سے قیمت کچھ کم رکھی جاتی، تو بہتر تھا۔

تازہ ترین
تازہ ترین