• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

پریانکا ٹویٹر پر 2 کروڑسے زائد مداح بنانے والی پہلی بالی ووڈ اداکارہ


بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی سماجی میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد 2 کروڑ29 لاکھ سے زائد تک پہنچ گئی۔

پریانکا کے ٹوئٹر مداحوں کی تعداد 2 کروڑ سے تجاوز کرگئی

پریانکا چوپڑا سماجی رابطے پر مداحوں کی تعداد بڑھنے پر انتہائی خوش ہیں۔

پریانکا ٹویٹر پر 2 کروڑسے زائد مداح بنانے والی پہلی بالی ووڈ اداکارہ

انہوں نے اپنے چاہنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ پریانکا ٹویٹر پر دو کروڑ سے زائد مداح بنانے والی بالی ووڈ کی پہلی اداکارہ ہیں۔

پریانکا ان دنوں اپنے کئی نئے پراجیکٹس میں مصروف ہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین