• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

صدرِ اسلام میں خواتین کی معاشی سرگرمیاں

صدرِ اسلام میں خواتین کی معاشی سرگرمیاں

موّلفین: صومیہ محبوب، ڈاکٹر محمّد ہمایوں عباس شمس

صفحات: 238، قیمت: 500روپے

ناشر: شمع بکس، ریگل روڈ، فیصل ٓباد

یہ کتاب ایم فل کا تحقیقی مقالہ ہے، جو گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی کی طالبہ صومیہ محبوب نے ڈاکٹر محمّد ہمایوں عباس شمس کی زیرِ نگرانی مرتّب کیا ہے۔ کتاب میں چار ابواب ہیں۔ پہلے باب میں معاش کے معنی و مفہوم اور اسلام کا تصوّرِ معاش بیان کیا گیا ہے، جب کہ دیگر ابواب میں اسلام کے ابتدائی زمانے میں خواتین کی تجارتی سرگرمیوں کا ذکر ہے۔ مجموعی طور پر یہ ایک بہترین کاوش ہے۔ کتاب اچھے کاغذ پر خُوب صُورت انداز میں شایع کی گئی ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین