پانی ہماری صحت مند جسمانی کارکردگی کیلئے نہایت ضروری ہے، ماہرین
ہمیں بتایا جاتا رہا ہے کہ پانی پینا ہماری صحت مند جسمانی کارکردگی کے لیے نہایت ضروری ہے۔ کیونکہ پانی ہمارے جوڑوں کو چکنا رکھتا ہے، دوران خون کو بہتر بناتا ہے، ہمیں توانائی دیتا ہے، گردوں کو نقصان سے بچاتا ہے اور ہماری جلد تروتازہ اورصحت مند نظر آتی ہے۔