• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قوم 25 جولائی کو ووٹ کی عزت کیلئے اٹھ کھڑی ہو، مریم نواز

قوم 25 جولائی کو ووٹ کی عزت کیلئے اٹھ کھڑی ہو، مریم نواز

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے ٹوئٹر ہینڈل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قوم 25 جولائی کو ووٹ کی عزت کے لئے اٹھ کھڑی ہو۔مریم نواز کے ٹوئٹر ہینڈل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے قوم کو پیغام دیا ہے کہ عوام 25 جولائی کو گھروں سے نکلیں اور شیر پر مہر لگائیں۔سوشل میڈیا پیغام میں مزید کہا گیا ہے کہ قوم 25 جولائی کو اپنے حقوق کی آزادی اور ووٹ کی عزت کے لئے اٹھ کھڑی ہو۔

تازہ ترین