• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جکارتہ، پاکستان ہاکی ٹیم نے تیاری شروع کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے اتوار کو اپنی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔جکارتہ میں پریکٹس سیشن میں پاکستانی ٹیم نے ہیڈکوچ رولینٹ آلٹمینز کی نگرانی میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ ٹیم مینیجر حسن سردار، اسٹسٹنٹ کوچ محمدثقلین ، ریحان بٹ ، فزیکل ٹرینر ڈینیل بیری اور ویڈیوانالسٹ ندیم خان لودھی بھی ٹیم کے ساتھاور میگا ایونٹ کیلئےحکمت عملی بنارہے تھے۔
تازہ ترین