تم سے اُلفت کے تقاضے، نہ نبھائے جاتے
ورنہ ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے
(عاشق حسین شوکی)
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کے عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔
اسلام آباد کے علاقے فیض آباد میں پولیس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ اکھنڈ بھارت کا منصوبہ بحر ہند میں ڈبو دیں گے۔
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا آغاز کل سے ہو گا،تینوں میچز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔
مورو احتجاج میں ہلاک نوجوان عرفان لغاری کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت وزیراعظم نریندرمودی بالآخر اپنی اوقات پر آگئے ہیں۔
عالمی بینک نے پاکستان میں اضافی درآمدی ٹیرف کو صنعتی ترقی اور برآمدات کےلیے بڑی رکاوٹ قرار دے دیا۔
ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار ٹام کروز نے اپنی فلم مشن امپوسیبل 8 کی اختتام ہفتہ پر شاندار کامیابی پر دل کو چھولینے والا اظہار تشکر پر مبنی نوٹ تحریر کیا ہے، جس پر انکے پرستاروں کا کہنا ہے کہ ہمیں رلا نہ دیجئے گا۔
پاکستانی عوام نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کرارا جواب دے دیا۔
بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کے اسکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔
برونائی دارالسلام کے سلطان حسن بلقیہ کی آسیان سربراہی اجلاس کے دوران طبیعت ناساز ہوگئی۔
آذربائیجان کے ضلع لاچین میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے ملاقات کی ہے، اس موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار ان کے ہمراہ تھے۔
فٹ بال کی بین الاقوامی ایسوسی ایشن فیفا نے پاکستان کے شاہین آفریدی کو فٹبال کے عظیم پلیئرز کے ساتھ کھڑا کر دیا۔
کولمبیا سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ و گیت نگار شاکیرا کینیڈا کے شہر مانٹریال میں دوران پرفارمنس اسٹیج پر سلپ ہو کر گر پڑیں، تاہم وہ فوراً ہی اٹھیں اور اپنا پرفارمنس جاری رکھا۔
ملائیشین میڈیا کے مطابق ملائیشیا میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا۔
کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ، پشاور سمیت ملک بھر میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 7 جون ہفتے کو ہو گی۔