اس شہر کے نصیب میں، لکھی ہیں آفتیں
آندھی رُکی تو شہر کو سیلاب لے گیا
(شفیق الرحمٰن نیّر)
نارتھ یارکشائر کے علاقے نِیڈرڈیل (Nidderdale) میں رہائشیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی صورت میں نلکے کا پانی نہ پئیں، حتیٰ کہ اُبالنے کے بعد بھی نہیں، کیونکہ پانی کے نمونوں میں آلودگی پائی گئی ہے۔
برطانیہ کی اولین ترجیح معاشی ترقی ہے اور اسی مقصد کے لیے وہ خلیج جیسے اہم تجارتی و سرمایہ کاری مرکز میں برطانیہ کی مضبوط معاشی پیشکش کو پیش کر رہی ہیں۔
مغربی لندن کے علاقے آکسبرج میں چاقو زنی کی واردات میں ایک شخص ہلاک دو زخمی ہو گئے۔
ویك فیلڈ کورونر کورٹ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ان مرحومین کے لواحقین کو تلاش کرنے میں مدد فراہم کریں تاکہ انہیں اطلاع دی جا سکے۔
برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ملک بھر میں پناہ گزینوں کو ہوٹلوں میں رکھنے کے سلسلے کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں مذاکرات ناکام ہوگئے۔
غزہ میں حماس یا کسی اور نے ایک اسرائیلی فوجی پر حملہ کیا تھا، اسرائیل سے جواب کی توقع تھی: جے ڈی وینس
حکام کے مطابق کمپنیوں پر اوور بلنگ، غلط رپورٹنگ اور وصولیوں میں بہتری نہ لانے کے الزامات ثابت ہوئے ہیں۔
پاکستانی اوپنر صائم ایوب کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم میں اوس زیادہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے پہلے فیلڈنگ کی۔ پاکستانی اوپنر صائم ایوب کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم میں اوس زیادہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے پہلے فیلڈنگ کی۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ کے دوران 7 بالکل نئے اور خوبصورت طیارے مار گرائے گئے، دونوں ملک ایٹمی طاقت ہیں۔
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں خاتون سے ڈکیتی کرنے والا سزا یافتہ مجرم گرفتار ہوگیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ اس وقت آزاد کشمیر میں سیاسی کھیل کھیلا جا رہا ہے۔
سولر نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی 22 روپے فی یونٹ سےحساب سے خریدی جارہی ہے۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کو غزہ میں فوری حملے کرنے کا حکم دیا ہے۔
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی نواسی ناویا نویلی نندا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے گھر کے کھانے کی میز پر ہونے والی گفتگو ہمیشہ معنی خیز اور سوچ پر مبنی ہوتی ہے، مگر کبھی جھگڑے میں تبدیل نہیں ہوتی۔
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔