اقبال خاور
ہر روز چاہیے مجھے، وہ چشمِ بے لحاظ
دل کو اسی ملال کی عادت ہے ان دنوں
(محراب علی خاں)
خط میں کہا گیا کہ ایران کو خطرے کے طور پر پیش کرنا تاریخی حقائق کے منافی ہے، یہ موجودہ حقائق سے مطابقت نہیں رکھتا، ایران کے اہم انفراسٹرکچر پر حملہ درحقیقت ایرانی عوام کو نشانہ بنانا ہے۔
لاہور میں سلطانز کے خلاف میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل خان نے کہا کہ کسی کی جگہ کمبی نیشن میں آنا آسان نہیں ہوتا۔
فرانس اور جاپان نے ایران تنازع کے فوری حل کا مطالبہ کر دیا، فرانسیسی صدر میکروں کی ٹوکیو میں جاپان کی وزیراعظم سنائے تاکائیچی سے ملاقات ہوئی۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) سیزن 11 کے 8 ویں میچ کی فاتح ٹیم کے کپتان ایشٹن ٹرنر نے کہا ہے کہ صاحبزادہ فرحان نے زبردست بیٹنگ کی ۔
امریکی محکمہ خارجہ نے عراق میں اپنے سفارتی اور فوجی مراکز پر حملوں سے متعلق معلومات دینے والوں کے لیے 30 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 8 ویں میچ کے بہترین کھلاڑی صاحبزادی فرحان نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ سنچری بنائی اور ہماری ٹیم میچ جیتی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان حساس سیاسی امور پر کھل کر گفتگو ہوئی ہے۔
فرانسیسی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے چینی جہازوں کی تعداد معمول کے ٹریفک بہاؤ کو بحال کرنے کے لیے کافی نہیں ہے۔
سیلین ڈیون ایک نیا گانا بھی جاری کریں گی، جو معروف موسیقار ژاں ژاک گولڈمین نے تیار کیا ہے توقع ہے کہ وہ یہ نیا گانا پیرس کے شوز میں پیش کریں گی۔
معروف نغمہ نگار مسرور انور کو ہم سے بچھڑے 30 برس بیت گئے۔ انہو ں نے اردو فلموں کے سپر ہٹ گیت لکھے اور وطن کی محبت میں سر شار ملی نغمے بھی تخلیق کیے۔
ورلڈ اسکواش کوالیفائرز میں عاصم خان نے کامیابی اپنے نام کی جبکہ حمزہ خان کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔
پاک چین مشترکہ بحری مشق سی گارڈین 4 کا کراچی میں انعقاد کیا گیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بحری مشق 25 مارچ تا یکم اپریل تک منعقد ہوئی، مشق میں 5 روزہ کراچی پورٹ کا دورہ اور شمالی بحیرہ عرب میں 2 روزہ سی فیز شامل تھی۔
اردن نے گزشتہ سال ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کو مار گرانے میں بھی اسرائیل کی مدد کی تھی۔
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایران جنگ سیمنٹ کی فروخت پر اثر انداز ہوا ہے۔
محمد المصری کا کہنا ہے کہ امریکا واضح طور پر ایران سے جنگ کے اپنے اہداف تبدیل کر چکا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ بڑے محاذوں پر کامیابی حاصل نہیں کرسکا ہے۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں حیدرآباد کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں حیدرآباد کی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 225 رنز بنائے۔