• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس کی چیئرمین نیب کو تمام تحقیقات خفیہ رکھنے کی ہدایت

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو نیب کی تمام تحقیقات کو خفیہ رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔

چیئرمین نیب نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی ،اس موقع پر پراسیکیوٹر نیب سید اصغر حیدر بھی موجود تھے ۔

چیف جسٹس نے چیئرمین نیب کو ہدایت کی کہ کسی بھی شخص کے خلاف ریفرنس دائر کرتے وقت رازداری کو یقینی بناتے ہوئےتمام تحقیقات کو خفیہ رکھا جائے اور ریفرنس دائر کرتے ہوئے کسی کی تضحیک نہ کی جائے۔

تازہ ترین