زندگی میں یہ دیکھا عموماً
گم ہوا کچھ تو وہ پھر نہ پایا
ہم اسے کارنامہ کہیں گے
لُوٹ کا مال اگر لَوٹ آیا
ڈسکوز بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نقصانات کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہیں۔
برطانوی تھنک ٹینک نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں 80 لاکھ وائٹ کالر ملازمتیں منصوعی ذہانت پر زیادہ انحصار کی زد میں ہیں۔
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بدترین صورتحال میں خیبرپختونخوا حکومت کہیں نظر نہیں آرہی ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کینسیٹ میں نریندر مودی کو خوش آمدید کہتے ہوئے اپنے خطاب میں دونوں ممالک کے تعلقات کی تعریف کی۔
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے نئی اصلاحات کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق یہ فیصلہ لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں کیا گیا۔
یہ 15 اقساط پر مشتمل سیریز ایک مصری طبی وفد کے غزہ جانے اور وہاں اسرائیل کی بمباری کے دوران فلسطینی عوام کے ساتھ پیش آنے والے المیوں کو دکھاتی ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 4 سال کے لیے برانڈ پارٹنر شپ رائٹس فروخت کردیے گئے ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں پیشرفت پر بریفنگ دے دی۔
ایس ایچ او نوی کلی کے مطابق فائرنگ میں 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے.
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کیلئے لیگل مائیگریشن کے لیے اشتراک بڑھانا وقت کا تقاضہ ہے۔
شادی کے چند دن بعد ہی شیکھر کو اپنی سابقہ اہلیہ ایشا مکھرجی کے ساتھ جاری قانونی تنازعے میں بڑی کامیابی ملی گئی۔
حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ اردو کو مکمل سرکاری زبان کا درجہ دیا جائے۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے علیمہ خان کیخلاف کیس میں آخری گواہ کو کل جرح کےلیے طلب کرلیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے حالیہ دنوں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں تیز کر دیں،
بالی ووڈ کے سینئر اسکرین رائٹر اور بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان جو کم درجے کے برین ہیمریج کے بعد اب بھی ممبئی کے لیلا وتی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں جبکہ ملک بھر میں مداح ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں اور اسی دوران اداکارہ ڈائیسی شاہ نے ان کی صحت کے بارے میں تازہ ترین اپڈیٹ شیئر کی ہے۔
کولمبو میں کھیلے جارہے سپر ایٹ گروپ 2 کا یہ میچ ایونٹ میں پاکستان ٹیم کی بقا کیلئے اہمیت کا حامل بھی ہے۔