• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر اداکار ماجد جہانگیر اسپتال میں داخل

لاہور(ایجنسیاں) سینئر اداکار ماجد جہانگیر اپنے علاج کیلئے بحریہ ٹاؤن اسپتال لاہور میں داخل ہو گئے۔سینئر اداکار ماجد جہانگیر نے کراچی جانے کا ارادہ ملتوی کر دیا۔ وہ علاج کرانے کے بعد واپس کراچی جائینگے۔ماجد جہانگیر کا کہنا تھا میری خواہش ہے کہ میں جلد صحت یاب ہو کر فنی خدمات پیش کروں تاکہ مجھے روزگار مل جائے۔یاد رہے کہ ماجد جہانگیر ضمنی انتخابات میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی انتخابی مہم چلانے کیلئے کراچی سے لاہور آئے تھے۔

تازہ ترین