• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کے ساتھ اہم شخصیات کی خوبصورت تصاویر

دنیا کی ایم ترین شخصیات نے اپنے بچوں کے ساتھ مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تصویریں شیئر کیں ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے ایک اور خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ خود ، ان کا بیٹا اذہان اور شوہر شعیب ملک ہیں۔

حال ہی میں ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے پہلی بار اپنے منّے اذہان کی تصویر شیئر کی تھی جس کو خوب لائیکس ملے۔

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے بچوں کے ساتھ تصویر شیئر کی۔

بچوں کے ساتھ اہم شخصیات کی خوبصورت تصاویر
گوری خان اور شاہ رخ خان بیٹے ابرام کے ساتھ۔

بچوں کے ساتھ اہم شخصیات کی خوبصورت تصاویر
بھارتی اداکارہ ٹوئنکل کھنا کی بیٹی کے ساتھ پیاری تصویر
بچوں کے ساتھ اہم شخصیات کی خوبصورت تصاویر
ٹوئنکل کھنا بیٹی کو یوگا سکھاتے ہوئے

اکشے کمار کی چھوٹی بیٹی ناتارا کے ساتھ گووا میں وقت گزاری

بچوں کے ساتھ اہم شخصیات کی خوبصورت تصاویر
اکشے کمار کیبیٹے کے ساتھ خصوصی تصویر
بچوں کے ساتھ اہم شخصیات کی خوبصورت تصاویر
اجے دیوگن اور ان کی صاحبزادی
بچوں کے ساتھ اہم شخصیات کی خوبصورت تصاویر
کاجول بیٹی نائسا کے ساتھ
بچوں کے ساتھ اہم شخصیات کی خوبصورت تصاویر
سلمان خان بھانجے احیل کے ساتھ شرارتی موڈ میں
بچوں کے ساتھ اہم شخصیات کی خوبصورت تصاویر
خوب رو اداکارہ ایشوریا رائے اپنی حسین بیٹی ارادھیا کے ساتھ

تازہ ترین