عامر خان کے بھائی نے خاندان سے ہر قسم کے تعلقات ختم کردیے
عامر خان کے بھائی کا کہنا تھا کہ 2005 سے 2007 کے دوران مجھے زبردستی دوائیں دی گئیں اور گھر میں قید رکھا گیا۔ اکتوبر 2007 میں جب ان سے دستخطی اختیارات چھیننے کی کوشش کی گئی تو وہ گھر چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔۔