• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین:شدیددھند، عمارتیں نظروں سے اوجھل

دلکش مناظر پر مبنی ویڈیو نے دیکھنے والوں کوحیران کر دیا۔


چین کے مختلف حصوں میں موسم سرما کے باعث جاری شدید دھند سے جہاں ایک طرف شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہورہی ہے وہیں قدرتی نظاروں نے دیکھنے والوں پر اپنا سحر طاری کررکھا ہے۔

جنوب مغربی چین میں واقع Chongqing شہرمیں دھن کے بلند و بالا عمارتیں دھند کی موٹی چادر اوڑھے دکھائی دے رہی ہیں۔

یہ دلکش ویڈیو دیکھنے والے قدرتی طور پر تشکیل دئیے گئے اس نظارے کو دیکھ کر سحر انگیز دکھائی دئے جبکہ بلند عمارتیں دھند کے بادلوں کو تیرتی ہوئی محسوس ہو رہی تھیں۔

تازہ ترین