• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیساکھی میلہ کی تقریبات کیلئےانتظامات جاری

لاہور (نمائندہ جنگ) سکھ مذہب کے روایتی تہوار بیساکھی میلہ کی تقریبات کے لیے انتظامات جاری ،بھارت سمیت دنیا بھر سے ہزاروں سکھ یاتری پاکستان آئیں گے ،وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے انتظامات کی تیاری اور یاتریوں کی سکیورٹی کے لیے خصوصی انتظامات کے احکامات جاری کر دیے ،بھارتی سکھوں نے پاکستان آنے کے لیے ویزہ کے حصول کے لیے درخواستیں جمع کروانا شروع کر دیں ۔
تازہ ترین