• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی نمائندگان کے قوانین میں ترامیم کابل تمام قانونی مراحل کے بعد منظور ہوا، پنجاب اسمبلی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی نے عوامی نمائندگان کے قوانین میں ترامیم کا بل21روز میں تمام قانونی مراحل طے کرنے کے بعد منظور کیا، پنجاب اسمبلی کے ایک پریس ریلیز میں واضح کیا گیاہے کہ بل کی منظوری میں عجلت کے تاثر کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ 22 روز قبل 5 ارکان اسمبلی جن میں دو مسلم لیگ (ن)، ایک پیپلزپارٹی اور دو تحریک انصاف سے تعلق رکھتے تھے،نے بل جمع کروایا ۔

تازہ ترین