• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنیٹر سراج الحق 9اپریل کو منصورہ میں امیرجماعت اسلامی کا حلف اٹھائینگے

اسلام آباد (جنگ نیوز) سنیٹر سراج الحق کے دوسری بار امیر جماعت اسلامی منتخب ہونے پر حلف برداری تقریب مرکز جماعت اسلامی منصورہ میں 9اپریل کو ساڑھے 4بجے شام ہو گی۔ وہ پانچ سال کی دستوری مدت کے انتخابات کے بعد دوسری بار بھی امیر جماعت اسلامی منتخب ہوئے۔
تازہ ترین