• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرز کو نواز شریف کی حالت پرتشویش ہے، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کی حالت ٹھیک نہیں،ڈاکٹروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرمریم نواز کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کی ٹیم نے آج نوازشریف کا معائنہ کیا، حالیہ رپورٹس اور اسکینز کو بھی دیکھا، رپورٹیں مرتب کی جارہی ہیں۔


مریم نواز کا مزید کہنا ہے کہ اُن کی صحت کے مسائل سنجیدہ نوعیت کے ہیں اور ڈاکٹرز کو تشویش ہے۔

تازہ ترین