• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی پینل کے سابق پاکستانی کر کٹ امپائر ریاض الدین کو بدھ کےروز سی ون ایریا لیاقت آباد قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، مرحوم کے سوئم کے سلسلے میں جمعرات کو بعد نماز ظہر تا مغرب غوثیہ مسجد بی ون ایریا لیاقت آباد جبکہ خواتین کے لئے مرحوم کی رہائش گاہ لیاقت آباد میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔

تازہ ترین