• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف سے شہباز و مریم کی جیل میں ملاقات

سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف سےمسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف اورمریم نواز نے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی ۔

نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو ان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی، جبکہ ملاقات پر پابندی لگانے کے باعث نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان اور دیگر پارٹی رہنماوں کی ملاقاتیں بھی نہ ہوسکیں۔


اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جیل آمدکے موقع پر ان کی گاڑی کی ٹکر سےن لیگ کا کارکن زخمی ہوگیا،شہباز شریف نے اسپتال جاکر زخمی کی عیادت کی۔

تازہ ترین