نیب نےکرپشن کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں سندھ کے صوبائی مشیر جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی۔
ذرائع کے مطابق نیب نے اعجاز جاکھرانی اور4 ساتھیوں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔
نیب نے کرپشن کے خلاف تحقیقات میں فرنٹ مین تاجروں کے اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔