آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 15؍ربیع الاوّل 1441ھ 13؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

شہباز شریف کے ’سلیکٹڈ وزیراعظم‘ کہنے پر ایوان میں شور

مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے تقریر کے دوران ’سلیکٹڈ وزیر اعظم‘ کا لفظ استعمال کرنے پر ایوان میں شور مچ گیا۔


اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کے لفظ ’سلیکٹڈ وزیر اعظم‘ کو حذف کرنے کے اعلان کے باوجود بھی اس کا استعمال کیا۔

شہباز شریف نے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کہا کرتے تھے ڈالر کی قیمت ایک روپیہ بڑھ جائے تو قومی خزانے پر سو ارب روپے کا بوجھ پڑتاہے، آج ایک رات میں قومی خزانے پر سات سو ارب روپے کا بوجھ بڑھ گیا۔

قومی خبریں سے مزید