• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضائی آلودگی سے فالج، ذیابیطس اور دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے،تحقیق

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے ایک تازہ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ طویل عرصے تک آلودہ ماحول میں رہنے والے افراد کو ہائی بلڈ پریشر ،دل کی بیماریوں، ذیابیطس اورفالج کا خطرہ صاف ماحول میں رہنے والوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہوتا ہے۔ لتھوینیا کے شہر کاؤناس میں ایسے 1345 افراد پر تحقیق کی گئی جو وہاں مکانوں اور کثیرالمنزلہ عمارتوں میں عرصہ سے مقیم تھے۔

تازہ ترین