• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم اپوزیشن کی موجودگی میں خطاب کی ہمت نہیں رکھتے، مریم نواز

لاہور( نیوز ایجنسی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی موجودگی میں وزیراعظم خطاب کرنے کی ہمت نہیں رکھتے ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان ایوان میں خطاب کے لئے اپوزیشن کی نشستیں خالی ہونے کا انتظار کرتے رہے ۔
تازہ ترین