• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں موٹر سائیکل سوار کی کارسے زوردار ٹکر


ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے سبب حادثات آئے دن خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔

چین کے شہر Sanming کی سڑک پرٹریفک قوانین کی ایسی ہی خلاف ورزی اُس وقت دیکھی گئی جب ایک نوجوان تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلارہا تھا کہ مخالف سمت سے آتی کار سے زور سے ٹکرا گیا اور گاڑی پراُچھل کر گرا تاہم خود کو زمین پر گرنے سے محفوظ رکھا اور پیروں کے بل کھڑا ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ بائیک رائیڈر کی لاپرواہی کے باعث پیش آیا جو سگنل توڑ کر تیزی سے نکل رہا تھا تاہم خوش قسمتی سے زخمی ہونے سے محفوظ رہا۔

تازہ ترین