• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹر وے پر مریم نواز کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا

موٹر وے پر مریم نواز کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز جاتی امرا سے منڈی بہاء الدین کے لئے روانہ ہوئیں۔

موٹر وے پر منڈی بہاء الدین جاتے ہوئے راستے میں سکھکی کے قریب ان کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا۔

مریم نواز کو دوسری گاڑی میں شفٹ کردیا گیا، وہ منڈی بہاء الدین میں جلسے سے خطاب کریں گی۔

تازہ ترین