• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قاضی عبدالعزیز چشتی کو حج کی ادائیگی پر مبارکباد

لوٹن (نمائندہ جنگ) جامعہ اسلامیہ غوثیہ لوٹن کے مہتمم اور مرکزی جماعت اہلسنت برطانیہ اوورسیز ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی کے فریضہ حج کی ادائیگی پر لوٹن سے ان کے صاحبزادوں قاضی ضیاء المصطفی، قاضی سراج المصطفی، قاضی عطا الکبریا، ان کے برادر اصغر علامہ قاضی عبدالرشید چشتی، جامعہ کے ٹرسٹی خان محبوب خان چشتی، خلیفہ محفوظ بٹ، حافظ محمد کامران اور متعدد دیگر نے مبارک باد پیش کی ہے ۔
تازہ ترین