• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّف: ہمدم کامی

صفحات: 256،قیمت: 700روپے

ناشر:کامی بُکس، لکھن اسٹریٹ5،

ایچ ایم سی روڈ، ٹیکسلا۔

کسی کو اظہار کے لیے شعری اسلوب درکار ہوتا ہے، تو کوئی اسے نثر میں بیان کرنا آسان جانتا ہے۔ تاہم ،دونوں ہی صُورتوں میں بنیادی چیز ’’فکر ‘‘ ہے۔یہاں فکر سے مُراد خیال ہے۔ہمدم کامی کا شمار آخر الذکر حلقے میں کیا جا سکتا ہے کہ اُن کی قبل ازیں شایع ہونے والی کتب بھی نثری پیرہن رکھتی ہیں۔’’پُھول اور چاند‘‘ہمدم کامی کے مختلف موضوعات پر تحریر کیے گئے مضامین ہیں،جن میں سماج اور اُس کے مسائل،زمانے کی تبدیلی،عورت، لوگوں کے روّیے اور اسی سے ملتے جُلتے عوامل کو اُجاگر کیا گیا ہے۔

تازہ ترین