• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابراہیم حیدری جاموٹ جیٹی، ایک روز قبل ڈوبنے والے ماہی گیر کی لاش مل گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ابراہیم حیدری جاموٹ جیٹی سے ایک روز قبل ڈوبنے والے ماہی گیر 35سالہ ظاہر ولد حمید کی لاش مل گئی،پولیس نے جناح اسپتال منتقل کیا،متوفی مچھلی کے شکار کے دوران ڈوب گیا تھا۔
تازہ ترین