• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روحانی شخصیت جامعہ فریدیہ کے بانی ومہتمم علامہ پیرسید ابولنصر منظور احمد شاہ انتقال کرگئے

چیچہ وطنی (نامہ نگار)عالم اسلام کے عظیم روحانی پیشواعلامہ پیرسید ابولنصر منظور احمد شاہ انتقال کرگئے۔ان کی وفات کی خبر سنتے ہی دینی ‘تعلیمی ‘سماجی‘ سیاسی ‘تجارتی ‘صحافتی ودیگر حلقوں کے علاوہ ان کے مریدین کی کثیر تعداد جامعہ فریدیہ پہنچ گئی۔مرحوم تفسیر نورالقرآن سمیت 100سے زائد کتابوں کے مصنف اور معروف دینی درسگاہ جامعہ فریدیہ ساہیوال کے بانی ومہتمم تھے۔
تازہ ترین