• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،2 گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے حساس اداروں کے ساتھ مل کر تھانہ الپہ اور تھانہ گلگشت کے علاقوں بستی تھیم والا ،سبزہ زار کالونی،بستی فیضِ آباد اور صالے مہے میں سرچ آپریشن کیا اس دوران 2 ویپن برآمد کئے گئے ،77افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی اور دو افراد کو گرفتار کیاگیا ۔
تازہ ترین