آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار28؍ جمادی الثانی 1441ھ 23؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

طارق روڈ پر زیرتعمیر انڈرپاس آئندہ ماہ ٹریفک کیلئے کھول دیا جائیگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہیدملت روڈ کے طارق روڈسگنل پر زیرتعمیر انڈرپاس کواکتوبر کے وسط میں ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا منصوبے کا 80فیصد کام مکمل ہوچکا ہے محکمہ بلدیات حکومت سندھ کی جانب سے جاری منصوبوں میں شہیدملت روڈحیدرعلی روڈ سگنل پر انڈرپاس بھی 70فیصد مکمل ہوچکا ہے کورنگی میں 12 ہزار روڈ مکمل ہوگیا ہے اس پر ایک ارب 20کروڑ روپے لاگت آئی ہے کورنگی نمبرڈھائی اور پانچ نمبر پر فلائی اوورز کے کام پچاس فیصد ہوگئے ہیں آٹھ ہزار روڈ کا 55فیصد اور لیمارکیٹ کے اطراف بارہ سڑکوں میں سے پانچویں کی کارپٹنگ جاری ہے، حبیب چورنگی سے پہلے اورنگی نالے کے پل کوکشادہ کرنے کا کام بھی جاری ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید