• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برازیل، اسپتال میں آگ لگنے سے ایک مریض ہلاک

برازیل،اسپتال میں آگ لگنے سے ایک مریض ہلاک


برازیل کےشہر ریوڈی جنیرو میں اسپتال میں آگ لگنے سے ایک  مریض ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

ریوڈی جنیرو میں اسپتال سے منسلک عمارت میں لگنے والی آگ نے مختلف وارڈز کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ڈاکٹرز، پیرامیڈکس اور دیگر اسٹاف نےفوری طور پر مریضوں کو اسپتال سے منتقل کردیا جس کے باعث بڑی تعداد میں مریضوں کو بچالیا گیا۔

تازہ ترین