• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

8سالہ بچی کی ڈرم پر شاندار پرفارمنس


فلپائن میں 8 سالہ بچی نے شاندار انداز میں ڈرم بجاکر سب کو حیران کردیا۔

ویڈیو میں نظر آنے والی یہ ننھی پری اتنے زبردست انداز میں اعتماد کے ساتھ ڈرم بجانے کا شاندار مظاہرہ کر رہی ہے کہ اس کے باقی ساتھی بڑی حیرانی کے ساتھ اس کی پرفارمنس کو دیکھ رہے ہیں۔

آٹھ سالہ فرِٹزی آؤڈرے راموس Fritzy Audrey Ramos نامی بچی نے اسکول کے ایک ایونٹ میں ڈرم پر شاندار پرفارمنس دیکر نہ صرف اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا بلکہ اپنے ٹیلنٹ کے ذریعے لوگوں سے خوب داد بھی سمیٹی۔

تازہ ترین