آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات17؍ صفرالمظفّر1441ھ 17؍ اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

سموگ کاباعث بننے والے تمام بھٹوں کو30ستمبرکےبعد بند کردیا جائیگا،سیکرٹری محکمہ تحفظ ماحول

لاہور(خصوصی رپورٹر)سیکرٹری محکمہ تحفظ ماحول سلمان اعجاز کی زیر صدارت محکمہ تحفظ ماحول کے کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سموگ کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مختلف محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔سیکرٹری تحفظ ماحول سلمان اعجاز نے کہا کہ سموگ کا باعث بننے والے تمام بھٹوں کو 30ستمبر کے بعد بند کر دیا جائے گا۔

لاہور سے مزید