رپورٹ کے مطابق ریپبلک آف کانگو کے شہری فاسٹ ٹریک ویزا کے لیے بھی رجوع نہیں کرسکیں گے، سیاستدانوں اور وی آئی پیز کو برطانیہ آنے پر ترجیحی سلوک کی سہولت بھی نہیں ملے گی۔
ٹیری کروز نے کہا کہ دنیا بھر میں لوگ شاہ رخ خان کے کام اور ان کی فلموں کی تعریف کرتے ہیں۔
میزائل تجربہ اتوار کو ملک کے مغربی ساحل پر کیا گیا۔کم جونگ اُن نے لانچنگ ڈرل کی نگرانی کی۔
پراپرٹی اونرشپ ایکٹ اور اس کے تحت ہونے والے اقدامات کالعدم قرار دیے جائیں: درخواست میں استدعا
کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن کے گرے نَنز کمیونٹی اسپتال میں 44 سالہ بھارتی نژاد شخص پرشانت سری کمار کی موت بڑے پیمانے پر موضوعِ بحث بن گئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے اسرائیل اہم مسلم ممالک مصر اور سعودی عرب کو گھیر لے گا، ترکیے، مصر، سعودی عرب مل کر امریکی صدر اور برطانوی وزیراعظم سے بات کریں۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک اور دھچکا، فاسٹ بولر گس ایٹکنسن ان فٹ ہوکر ایشیز سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر ڈاوگ بریسویل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔
شدید ٹھنڈ اور بارش سے بھیگتے خیموں میں شیر خوار بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں۔
سڈنی تھنڈر نے پاکستان ٹیم میں منتخب ہونے پر آل راونڈر شاداب خان کو مبارکباد دی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین امن منصوبے پر آگے بڑ رہے ہیں، تاہم ابھی کچھ اہم معاملات طے ہونا باقی ہیں۔
سربراہ حزب اللّٰہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیل خود جنگ بندی منصوبے کی خلاف ورزی کررہا ہے اور امریکا اور اسرائیل حزب اللّٰہ کو غیرمسلح کرنے کا منصوبہ بنائے بیٹھے ہیں۔
ایبی گیٹ حملے کے ملزم شریف اللّٰہ کی امریکا حوالگی ٹرمپ انتظامیہ سے پاکستان کے قریبی تعلقات کا بڑا ٹرننگ پوائنٹ بنی۔
امریکی ریاست نیوجرسی میں2 ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، حادثے میں ایک شخص ہلاک، ایک زخمی ہوگیا۔
یوکرینی صدر زیلنسکی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے فلوریڈا کے ریزورٹ مارا لاگو پہنچ گئے، ٹرمپ نے ان کا استقبال کیا۔